the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یمن میں فضائی حملوں میں سیکڑوں بچوں کی اموات پر سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد کو اپنی سالانہ بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں 14 ملکوں میں بچوں کے خلاف جرائم کا ذکر کیا گیا ہے۔ نئی فہرست میں شیعہ



باغیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔اقوام متحدہ کے بچوں اور مسلح تنازعات سے متعلق مندوب کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یمن میں جاری اور مسلسل پھیلتے ہوئے بحران نے لڑکیوں اور لڑکوں پر ہولناک اثرات مرتب کیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس خاص طور پر سعودی اتحاد کی کارروائیوں کے نتیجے میں یمن میں 785 بچے ہلاک اور ایک ہزار168 زخمی ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.